Empowering FATA-Youth
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

FATA Youth Forum

3 posters

Go down

FATA Youth Forum Empty FATA Youth Forum

Post by Admin Fri Dec 02, 2016 7:01 pm

میرے پیارےفاٹاکے نوجوانو!
السلام علیکم

میرے اس فورم کا مقصد یہ ہے کہ فاٹا کی یوتھ کو مثبت سرگرمیوں میں شامل کر کہ اُن کو باشعور بنایا جا ئے۔ اس سلسلے میں ہماری فورم ایڈمنسٹریشن نے یہ سوچا کہ ہم فاٹا کی یوتھ سے سوالات کر کے اُن کی رائے معلوم کریں۔ یہ سوالات سیاسی اور گورننس سے تعلق رکھتے ہوں گے۔ ہم عام طور پر مشاہدہ کرتے ہیں کہ ہماری بوتھ (اور باقی تمام عمر کے لوگ) جب کسی سیاسی ایشو یا شخصیت کے بارے میں تبادلہء خیال کرتے ہیں تو یہ چیز ہم شدت سے محسوس کرتے ہیں کہ ہمیں اُس سیاسی ایشو یا شخصیت کے سیاسی وژن کے بارے میں مکمل آگاہی نہیں ہوتی اور ہم اپنا نقظہ ء نظر صحح طور پر پیش نہیں کر سکتے۔ المیہ یہ ہے کہ دوسرا فریق بھی اپنا نقطہ ءنظر صحح پیش نہیں کر سکتا اور پھر بحث زاتی بحث میں تبدیل ہو جاتی ہے اور پھر دلوں میں میل بڑھ جاتا ہے۔ غلط بات پر غصہ ہونا ایک عام اور انسانی جبلت میں شامل بات ہے لیکن غصے کو ہمیشہ کنٹرول کرنا اور دلوں میں میل نہ آنے دینا ایک باشعور شخص ہونے کی نشانی ہے۔
ہم چاہتے ہیں کہ ہم ایک دوسرے سے سیکھیں اور ہمارا اختلاف صرف اس بات پر ہو کہ لوگوں کو فائدہ کیسے پہنچانا ہے۔ طریقہ کار پر اختلاف کیا جا سکتا ہے نہ کہ اس بات پر کہ لوگوں کو فائدہ پہنچایا جائے یا نہیں۔ ہم ایک دوسرے سے اختلاف کر کے ہی باشعور ہو سکتے ہیں ایک دوسرے کے نقطہء نظر کو سمجھ کر ہی ہمارے علم میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ جب ہم یہ حاصل کر لیں گے تو کوئی اندرونی اور بیرونی طاقت ہمیں قومیت یا مذہب کے نام پر تقسیم نہیں کر سکتی۔ یوتھ باشعور ہو گی تو پورا معاشرہ باشعور ہو گا۔ اُس معاشرے میں "جواب دہی" کا نظام رائج ہوگا اور ہم اپنی حکومت سے اور اپنے نمائندوں سے پوچھ گچھ کر سکیں گے۔ سب سے اہم بات کہ ہم وہ مہذب طریقے سیکھ جائیں گےجن سے ہم اپنی حق بات منوا سکتے ہیں۔ ہمارے بُہت سے حق ہمیں اس لئے نہیں ملتے کیونکہ ہمیں اپنے حق مانگنے کے صحح اور مذہب طریقوں کو پتہ نہیں۔ باشعور شخص اپنے جذبات کو اپنے اُوپر حاوی نہیں ہونے دیتا اور وہ پُرسکون رہتے ہوئے اپنی بات منواتا ہے اور مخالف یا ذمہ دار شخص کو اس بات پر مجبور کرتا ہے کہ وہ اُسے اپنا حق دے۔ کسی نے کہا تھا کہ "نرم الفاظ استعمال کرو اور سخت دلائل"۔ ہم چاہتے ہیں کہ فاٹا کی یوتھ اس قابل ہو جائے کہ وہ اپنے حقووق اپنے سخت دلائل اورنرم الفاظ کے ذریعے منوائے۔
(آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے دوستوں کو اس فورم کا ممبر بنائیں تاکہ فورم میں زیادہ سے زیادہ لوگوں اور یوتھ کی شرکت ممکن بنائے جا سکے(

ہماری فورم کا پہلا سوال یہ ہے کہ "کیا فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں ضم ہونا چاہیے"
دلائل یوں دیں۔
1: اگر ہاں تو کیوں/اگر نہیں تو کیوں
کیا فائدے ہونگے اور کیا نقصانات ہو نگے دونوں صورتوں میں


Last edited by Admin on Fri Dec 02, 2016 7:13 pm; edited 2 times in total

Admin
Admin

Posts : 3
Join date : 2016-12-02

https://empowerfatayouth.rpg-board.net

Back to top Go down

FATA Youth Forum Empty Re: FATA Youth Forum

Post by Admin Fri Dec 02, 2016 7:08 pm

jo hazrat urdu nahi lekh saktay wo roman urdu may jawabat dain and those who want to reply in English they can.

Admin
Admin

Posts : 3
Join date : 2016-12-02

https://empowerfatayouth.rpg-board.net

Back to top Go down

FATA Youth Forum Empty Re: FATA Youth Forum

Post by rehan.maqbul Fri Dec 02, 2016 10:44 pm

I think FATA should be merged in KP because:
1: FATA People have economic relations/dependencies on KP
2: FATA people know the localities of KP so they will be treated like aliens
3: FATA and KP are Pashtoons
4: KP has fully functional democratic institutions so KP will help to establish the same in FATA
5: KP is the second home to FATA people
6: Pashtoon will not be further divided
and many more

rehan.maqbul

Posts : 1
Join date : 2016-12-02

Back to top Go down

FATA Youth Forum Empty Re: FATA Youth Forum

Post by Imran khan Thu Dec 08, 2016 3:20 pm

I highly appreciate the attempt to organise such forums with the aim to aware people of the FATA of the core issues hovering around. It will also encourage them to make their opinion on a particular issue and to arrive at the consent. Moreover, in response to the issue illustrated above I think FATA should be Coalise in the KPK for the reason to organize democratic government avoiding FCR which is currently prevailing in the region.

Imran khan

Posts : 1
Join date : 2016-12-08

Back to top Go down

FATA Youth Forum Empty Re: FATA Youth Forum

Post by Sponsored content


Sponsored content


Back to top Go down

Back to top


 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum